صاحبین

علم فقہ میں صاحبین کا اطلاق امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ہر دوتلامذہ یعنی امام ابو یوسف اور امام محمد رحمہما اللہ پر کیا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!