صبح صادق وہ سفیدی جو مشرق کے افق میں شروع ہو کر عرضاً یعنی چوڑائی میں پھیلنے لگتی ہے اوراس کے بعد تاریکی کا ظہور نہیں ہوتا۔