صبح کاذب وہ سفیدی جو مشرق کے افق میں طولاً یعنی لمبائی میں شروع ہوتی ہے ، اس کے بعد پھر تاریکی چھا جاتی ہے۔