طغاوت

آفتاب کے گردشاذو نادر ایک مکمل اور کبھی ناتمام دائرہ نظر آتا ہے، شیخ الرئیس نے شفا میں شہادت دی ہے کہ اس نے یہ دائرہ کبھی کامل اور کبھی ناقص دیکھا ہے ،وہ اس دئرے کو قوس قزح کی طرح رنگین بتلاتا ہے۔

error: Content is protected !!