ظاہر

اصول فقہ کی اصطلاح میں ہر اس کلام کو ظاہر کہاجاتا ہے جو خود الفاظ سے سننے والے پر ظاہرو واضح ہوجائے۔ ظاہر کلام میں تحقیق و تاویل کا احتمال رہتا ہے۔

error: Content is protected !!