عائد

عود سے نکلا ہے جس کے معنی رجوع کے ہیں ،اصطلاح نحو میں عود چار اشیاء میں ہوتا ہے:(۱) ضمیر جیسے زید ابوہ قائم(۲) لام تعریف جیسے نعم الرجل زید (۳) ضمیر کی جگہ اسم ظاہر لے آنا جیسے ’’الحاقۃ ماالحاقۃ‘‘ (۴)یا خبر مبتداء کی تفسیر ہو جیسے قل ھو اللہ احد۔

error: Content is protected !!