عالم
(لام پر زبر کے ساتھ) ماسوی اللہ تعالیٰ ساری کائنات وموجودات اور مخلوقات ’’عالم ‘‘ کے احاطہ میں داخل ہے ،البتہ جزئیات اجناس میں سے ہر جزئی پر عالم کا اطلاق نہیں ہوتا ،بلکہ عام اجناس پر اطلاق ہوسکتا ہے، مثلاً عالم الحیوانات کہہ سکتے ہیں اس لئے جزئیات پر فرداً فرداً اطلاق نہیں کر سکتے، وجودیوں کا کہنا ہے کہ عالم صرف حق جل مجدہ‘ کی ذات مع اس کی جگمگاتی ہوئی صفات کے ہے کیونکہ اللہ کے سواما سویٰ کا وجود ہی کہاں ہے:
کہ باہستیش نام ہستی بوند