عرض

جو غیر میں قائم ہو، اپنے وجود میں محل کا محتاج ہو، عرض قارالذات کے اجزاء وجود میں یکجا اور جمع ہوجاتے ہیں جیسے سیاہی سفیدی، غیر قارالذات کے اجزاء جمع نہیں ہوتے جیسے حرکت وسکون ، عرض وہ حالت بھی کہلاتی ہے جو کسی مرض کے نتیجے کے طور پر عارض ولاحق ہو جیسے بخار میں درد سر ۔

error: Content is protected !!