عصبہ مجوفہ
وہ پٹھا جو مقدم دماغ سے نکل کر آنکھ میں آتا ہے اور وہاں آکر آنکھ کا اندرونی پردہ (طبقہ شبکیہ) بنا دیتا ہے، اس میں ایک سوراخ ہوتا ہے جس کے ذریعے قوت باصرہ دماغ تک جاتی آتی رہتی ہے۔