عطف بیان

تابع کی ایک قسم ہے جو صفت نہ ہونے پر بھی اپنے متبوع کوواضح کردیتا ہے ،یعنی تابع متبوع کی یکجائی سے ایسی وضاحت ہوتی ہے جو ان میں سے ہر ایک سے انفرادی طورپر حاصل نہیں ہوسکتی، تاہم متبوع تابع کی بہ نسبت زیادہ واضح ہوا کرتا ہے۔

error: Content is protected !!