عطف – معطوف

لغت میں عطف کے معنی میل کے ہیں ،اصطلاح نحو میں ایک تابع لفظ ہوتا ہے، جس کی کسی شئی کی طرف نسبت ہوتی ہے ،جیسے زید عالم وعاقل ہے ،یا کسی شے کی نسبت اس کی طرف ہوتی ہے جیسے :’’جاء نی زیدوعمرو‘‘، اورتابع ومتبوع کے درمیان حرف عطف (مثلاً واؤ) ضرور ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!