عقل انسانی وہ جوہر جو اپنی ذات کے اعتبار سے مجرد ہو،لیکن حصول کمالات میں مادے کا قرین اور اس کا محتاج ہو۔