علت
جس کا وجود فی نفسہ (اپنے آپ) ہو، اور اس کے وجود سے دوسرے کا وجود ہو، اور موجب بالذات اور موجب بالا رادہ ہو، محتاج الیہ ہو جس کی طرف معلول محتاج ہو، بالفاظ دیگر علت وہ چیز ہے جس پر دوسری چیز کا وجود موقوف ہو اور اس کی حقیقت سے خارج ہو لیکن اس کے وجود میں مؤثر ہو۔۔
