علم قدیم وہ علم ہے جو اللہ جل مجدہ‘ کی ذات میں قائم ہے اور بندوں کے علم حادث سے کسی قسم کی مشابہت نہیں رکھتا۔