علم لدنی علم بلاواسطہ ، جو علم بلا دلیل عقلی اور بغیر شواہد نقلی کے بارگاہ علم ودرس گاہ علیم وعلام سے براہ راست القاہو۔