عِقاب ناپسندیدہ انسان کو اس کے کسی ناپسندیدہ فعل کے صادر ہوجانے پر بطور کیفر کردار تکلیف واذیت دینا اور رسواء عام کرنا۔