غذائے دوائے ذو الخاصہ بعض غذائیں بدن میں اپنے مادہ صورت وکیفیت سے عمل کرتی ہیں وہ ’’غذائے دوائے ذوالخاصہ‘‘ کہلاتی ہیں ۔