فرد

وہ حقیقت جو ایک شے کو شامل ہو ایک کے علاوہ کو شامل نہ ہو، شخص اور فرد کے مابین دقیق فرق یہ ہے کہ حقیقت کا اگرتقییداور قید کے ساتھ لحاظ کیا جائے تو فرد ہے ،اگر صرف تقیید یا صرف قید ملحوظ ہو تو حصہ اور شخص ہے۔

error: Content is protected !!