فسخ

باطل ہوجانا، قائلین تناسخ کے نزدیک فسخ یہ ہے کہ نفس انسانی کا انسانی بدن سے اجسام جمادی کی طرف زوال وانتقال ہوجائے (دیکھو :تناسخ)۔

error: Content is protected !!