فعل منفی وہ فعل ہے جس سے کسی کام کا نہ ہونا یا نہ کرنا سمجھا جائے ، جیسے ما سمع سعید یعنی سعید نے نہیں سنا۔