فوق
جو اوپر ہو وہ فوق اضافی ہے ،اور جو سب سے اوپر ہو وہ فوق حقیقی ہے، فوق حقیقی کا مصداق صرف فلک اعلیٰ ،فلک اعظم، فلک الا فلاک، فلک محدد الجہات، اور عرش اعظم ہے۔