قدم حقیقی کسی چیز کا ہمیشہ سے ہونا ،ابدالآباد تک قائم رہنا اس سے پہلے اور بعد عدم کا نہ ہونا ،اور ا س کاکوئی اول و آخر نہ ہونا۔