قسمت قطعی قسمت یعنی تقسیم ،جو آلہ نافذہ کے ذریعے کاٹی جاسکے اورخارج میں اس کے اجزاء متفرق ہوسکیں،اسے قسمت قطعی کہتے ہیں۔