قضیہ حملیہ شخصیہ

وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع جزئی یا شخص معین ہو، جیسے محمد رسول اللہ ہیں، احمد آگیا، اسے قضیہ مخصوصہ بھی کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!