قضیہ حملیہ مسورہ

وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع کلی ہو اور حکم کلی کے افراد پر ہو، اور یہ بھی بیان کیاگیا ہو کہ حکم ہر ہر فرد پر ہے یا بعض افراد پر، جیسے سب مہمان آگئے، کچھ پھل لے لو، یعنی جس میں حکم افراد پر ہو اور افراد کی تعداد بیان میں محدود ومحصور کر دی گئی ہو ، اسے قضیہ محصورہ بھی کہتے ہیں۔

قضیہ محصورہ یا مسورہ کی چار قسمیں ہیں:(۱) موجبہ کلیہ (۲) موجبہ جزئیہ (۳) سالبہ کلیہ (۴) سالبہ جزئیہ

error: Content is protected !!