قضیہ حملیہ مہملہ
وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع کلی ہو اور حکم کلی کے افراد پر ہو، مگر یہ نہ بیان کیاگیا ہو کہ حکم ہر ہر فرد پر ہے یا بعض افراد کے لیے، جیسے انسان خسارے میں ہے اور روپے کھو گئے، یعنی جس میں حکم افراد پر ہو اور تعداد محدود و محصور نہ کی گئی ہو ،بالفاظ دیگر مہملہ وہ قضیہ شرطیہ ہے جس میں تقادیر کا ذکر ترک کردیا جائے۔۔
