قوت تناسلیہ اس قوت کی وجہ سے فنا ہوجانے والے افراد کے جانشین اشخاص پیدا ہوتے رہتے ہیں تاکہ سلسلہ نوع ختم نہ ہوسکے۔