قوت متصرفہ

اندرونی قوتوں میں سےایک قوت ہے ،اس کا کام صورتوں میں اور معانی میں تصرف وتغیر کرنا ہے، ایک قوت دماغی ہے جو صورتوں میں اور معانی میں تصرف کر کے ان کو ترکیب دیتی رہتی ہے اور ان کو تفصیل کر تی رہتی ہے، اس قوت کو عقل اور وہم دونوں کام میں لاتے رہے ہیں، اگر عقل اس سے کام لے تو یہ قوت متفکرہ کہلاتی ہے ،اور اگر وہم اس کو کام میں لائے تو قوت متخیلہ کہلائی جاتی ہے۔۔

error: Content is protected !!