لازم وجود

جس کا ماہیت سے انفکاک مخصوص عارض کے ساتھ ممتنع ہو ، یعنی ایسا عرض لازم ہے جس کا اپنے ملزوم کے وجود سے جدا ہونا محال ہو، جیسے انسان کا چلنا پھرنا اور حبشی کا کالا ہونا وغیرہ۔۔

لازم وجود کی دو قسمیں ہیں: (۱) لازم وجود ذہنی (۲) لازم وجود خارجی

error: Content is protected !!