لزوم ذہنی عقلی
ایسا لزوم ہے کہ عقل اس بات کو ممکن نہ سمجھے کہ موضوع لہ ذہن میں آئے اور معنیٔ خارج (لازم) ذہن میں نہ آئے جیسے عمی کی دلالت بصر پر۔