لوح القدر لوح نفس ناطقہ، لوح محفوظ جس میں لوح اول کے کلیات کی تفصیلات ہوتی ہیں اور جو قلب کے مشابہہ ہے۔