ما لا یزال

یہ جب بھی ازل کے مقابلے میں لایا جاتا ہے تو اس سے وہ زمانہ مراد ہوتا ہے جس پر زوال نہ آئے، ظاہر ہے کہ ایسے زمانے دوہی ہوسکتے ہیں، حال اور استقبال، بیشتر حالات میں مالا یزال سے مراد صرف استقبال ہی ہوا کرتا ہے اس لئے کہ وہ زوال سے نسبتاً زیادہ محفوظ ہے۔

error: Content is protected !!