متصلہ اتفاقیہ
وہ قضیہ ہے جس میں مقدم اور تالی کے درمیان حکم کسی علاقے کی وجہ سے نہ ہو ، یعنی مقدم اور تالی کے درمیان جدائی ہو سکتی ہو، جیسے إن کان الإنسان ناطقاً فالحمار ناہق(اگر انسان ناطق ہے تو گدھا ہینچو ہینچو کرنے والا ہے)۔