محلل

تحلیل کرنے والی وہ دوا جو اپنی تاثیر حرارت وغیرہ سے غلیظ اخلاط یا ریاح وغیرہ کو بخارات بنا کر فنا کر دے ،یا وہ دوا جو کسی دوسری دوا کو حل کردے۔

error: Content is protected !!