مرتبہ واحدیت

وجود کی حقیقت دوسری شے کی شرط کے ساتھ پیش نظر رکھی جائے اور تمام اشیاء جو وجود کی حقیقت کو لازم ہیں وہ لحاظ میں رہیں اورتمام کلی وجزی امور اور تمام اسماء وصفات بھی ملحوظ ہوں، اس صورت میں یہ مرتبہ واحدیت مقام جمع ہے اور جب مظاہر اسماء یعنی حقائق و اعیان کو خارج میں ان کی استعداد وصلاحیت اور مرتبے کے مطابق کمالات عطاہوں تو ربوبیت ہے اور جب کوئی شے ملحوظ نہ ہو تو ہویت ہے جو ساری کائنات وموجودات میں جاری وساری ہے۔

error: Content is protected !!