مضاعف

وہ صحیح کلمہ ہے جس کے حروف اصلیہ میں دو حروف صحیحہ ایک جیسے ہوں ، جیسے سبب بروزن فعل ، مد بروزن فعل ، مد اصل میں مدد تھا۔

مضاعف کی دو قسمیں ہیں : مضاعف ثلاثی اور مضاعف رباعی۔

error: Content is protected !!