معانی مفردہ – مرکبہ

وہ ان ذہنی صورتوں کا نام ہے جن کے مقابلے میں الفاظ کو وضع کیا گیا ہو، اگر ان معانیٔ ذہنیہ کو الفاظ مفردہ سے تعبیر کیا جائے تو ان معانی کو معانیٔ مفردہ کہتے ہیں، اور اگر الفاظ مرکبہ سے تعبیر کیا جائے تو ان معانی کو معانیٔ مرکبہ کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!