معتل

علم صرف کی اصطلاح میں معتل وہ کلمہ ہے جس کے حروف اصلیہ میں حرف علت ہو ، جیسے زید بروزن فعل ، وعد بروزن فعل۔

معتل کی چار قسمیں ہیں : (۱) مثال (۲) اجوف (۳) ناقص (۴) لفیف۔

error: Content is protected !!