معدل النہار
جن دونوں نقطوں پر یعنی قطب شمالی وقطب جنوبی پر نواں آسمان گردش کرتا رہتا ہے ان دونوں نقطوں یا قطبین کے درمیان ان کو ملا دینے والا جو بڑا خط کھینچا جائے یا فرض کیا جائے اس کو معدل النہار کہاجاتا ہے ، پھر اس دائرہ معدل النہار کے مقابل میں زمین پر ایک دائرہ کھینچا جائے یا فرض کیا جائے اس کو خط استوا کہتے ہیں۔