معدولۃ الطرفین

وہ قضیہ معدولہ ہے جس میں حرف سلب موضوع اور محمول دونوں کا جز بن رہا ہو، جیسے کل غیر مؤمن غیر کریم (ہر بے ایمان بے مروت ہے)۔

error: Content is protected !!