ملکہ وہ کیفیت نفسانیہ جو علم سے نفس میں راسخ ہوجائے(رچ جائے) اگر راسخ نہ ہو اور جلدزائل ہوسکے تو حالت کہلائے گی۔