ممتنع
وہ ہے جس کا خارج میں نہ ہونا ضروری ہو، یعنی کسی چیز کا موجود نہ ہوسکنا جیسے شریک باری تعالی، اجتماع ضدین اور ارتفاع ضدین وغیرہ۔
یعنی جس کا عدم خارجی ضروری ہو، اورجس میں وجود وظہور کے کسی شائبہ کا امکان نہ ہو، اگر یہ عدم مقتضاء ذات ہو تو ممتنع بالذات ،اوراگر یہ عدم باقتضاء غیر ہو تو ممتنع بالغیر ہے۔