منقول عرفی
وہ لفظ ہے جس کے ناقل عام تعلیم یافتہ اہل زبان ہوں ،جیسے لفظ کوفتہ کے اصلی معنی ہیں ’’کوٹا ہوا‘‘ پھر عام اہل زبان اس کو’’ گول کباب‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے کیوں کہ وہ بھی کوٹ کر بنایا جاتا ہے۔