نظر عقلی استدلالی

علم حاصل ہونے کے اسباب وذرائع تین ہیں: اول حواس سلیم ہو، دوسرے مخبر صادق کی خبر، تیسرے نظرو عقل۔

عقل کی نظر یا تو فوراً بلاغورو فکر معاملہ پر پڑ کر یقین واذعان حاصل کر لیتی ہے ، یا غور وفکر سے اور استدلال وترتیب مقدمات سے کام لینا پڑتا ہے۔ پہلی صورت میں نظر عقلی ضروری کہلاتی ہے۔ د وسری صورت کو نظر عقلی استدلالی کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!