نور محمدی
جملہ کائنات وموجودات کو محیط ہونے کی جہت وحیثیت سے اجمالاً رسول اللہ ﷺ کو ’’نور محمدی‘‘ اور ’’ام الکتاب‘‘ کہاجاتا ہے، اور مظہر اشیاء ہونے کے اعتبار سے درجہ تفصیل میں ’’کتاب مبین ‘‘سے تعبیر کیا جاتا ہے۔