نہاوند
اقلیم رابع میں ایک موضع ہے جو دیار بکرکے علاقے میں موصل کے قرب وجوار میں ہے، اور شہر رے اورطبرستان کے مابین ہے ، کہاجاتا ہے کہ اس کو حضرت نوح علیہ السلام نے آباد کیا تھا، یہیں دنیا کاسب سے بلند پہاڑواقع ہے جو اس دو ر میں ’’اعظم الجبال ‘‘کہلاتا تھا ،اس کی تفصیل: اعظم الجبال میں پڑھو۔