کلی عرضی
وہ کلی ہے جو اپنے افراد کی حقیقت سے خارج ہو، جیسے شعیب کا نیک ہونا، کیوں کہ نیکی شعیب کی نہ تو حقیقت ہے اور نہ ہی حقیقت کا جز ہے بل کہ ایک خارجی چیز ہے جس پر شعیب کا وجود موقوف نہیں ہے۔
کلی عرضی کی دو قسمیں ہیں: (۱) خاصہ (۲) عرض عام۔