کلی منطقی
کلی کے مفہوم یعنی کلی کی تعریف کو کلی منطقی کہتے ہیں؛ ’’أی لا یمتنع فرض صدقہ علی کثیرین‘‘، جیسے جنس، نوع اور فصل کسی مخصوص مادہ کی طرف اشارہ کیے بغیر۔