کم (مقولہ)

بمعنی مقدار، وہ عرض جو تجزی، لا تجزی، انقسام، عدم انقسام کو بالذات قبول کرے، یعنی ایسا عرض ہے جس کی تقسیم ہو سکے، جیسے اعداد، خط، سطح وغیرہ ، کم کی دو قسمیں ہیں: (۱) کم متصل (۲) کم منفصل

error: Content is protected !!