کمال اول بالفعل متحقق ہوجانے اور وقوع میں آجانے والی شے، یا جس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہوجائے۔